اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: قومی ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(ویب ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی گرفت مضبوط ہو گئی، سری لنکا نے 5 وکٹوں پر 167 رنز بنا لئے۔

راولپنڈی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا نے 74 رنز 3 وکٹوں کے نقصان پر کھیل کا آغاز کیا تو 99 کے مجموعی سکور پر دھننجیا ڈی سلوا 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، 134 کے مجموعی سکور پر پاسندو سوریا بندارا غیر ضروری شاٹ کھلینے کی کوشش میں 38 رنز پر آؤٹ ہو گئے۔

کھانے کے وقفے تک سری لنکا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا لیے ہیں اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 60 رنز درکار ہیں، پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور عامر جمال نے 2، 2 وکٹیں جبکہ ثاقب خان  نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل پاکستان ٹیم سری لنکا کے پہلی اننگز کے 98 رنز کے جواب میں 325 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی تاہم اسے 227 رنز کی برتری حاصل ہوئی، غازی غوری 54، اذان اویس 47، طیب عارف 46 اور رضااللہ 42 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔

سری لنکا کی جانب سے لاہیرو کمارا  نے 5، اسیتھا فرنانڈو  نے 3 جبکہ ملن رتھنائیکے اور پرباتھ جے سوریا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے