اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: موسم گرد آلود، رات میں درجہ حرارت میں مزید کمی کاامکان

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور کا موسم گرد آلود، رات میں درجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع  ہے، شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 173فیصدتک ریکارڈ کی گئی ہے۔

لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں نویں نمبر پر موجود ہے، برکی روڈ آلودہ ترین مقام قرار، آلودگی کی شرح 239 تک ریکارڈ کی گئی، اے آر ایم اسٹیشن پر شرح آلودگی191، اے آر سی میں 189 ریکارڈ ہوئی ۔بیدیاں تھیٹر روڈ پر فضائی آلودگی کی شرح177 تک ریکارڈ کی گئی۔

سی ای آر پی آفس میں شرح آلودگی 174، علامہ اقبال ٹاؤن میں 166، کینٹ میں شرح آلودگی164، ماڈل ٹاؤن اے بلاک میں 149، ڈی ایچ اے فیز 5بی بلاک میں 142،عسکری 10 میں 134 ریکارڈ کی گئی۔ 

 

 

 

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد تک ریکارڈ کیاگیا ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے