اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران لاہور ائیر پورٹ پر آف لوڈ

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(لاہور نیوز) بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کو لاہور ائیر پورٹ پر روک لیا گیا۔

بلوچستان سابق صوبائی وزیر کو لاہور ائیر پورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا، سردرار عبد الرحمن کھیتران کو ایف آئی اے نے ایمیگریشن کاؤنٹر پر روکا تھا، سابق صوبائی وزیر کا نام پی این ایل آئی لسٹ میں تھا، سابق صوبائی وزیر کے خلاف کوئٹہ میں درج مقدمہ کی وجہ سے نام پی این ایل آئی لسٹ میں شامل تھا۔

سابق صوبائی وزیر لاہور سے نجی ائیر لائن کے ذریعے شارجہ جانا چاہ رہے تھے، عبد الرحمن کھیتران کو ایف آئی اے کی جانب سے روکے جانے کے بعد گھر بھیج دیا گیا، پی این ایل آئی لسٹ سے نام نکلوائے بغیر سابق صوبائی وزیر بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے