اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا سستا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گئی

18 Nov 2026
18 Nov 2026

(لاہور نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 8573 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 42 ہزار023 روپے ہو گیا۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالر کم ہو کر 3764 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے