اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ کا بڑا اقدام، سکولوں کے الحاق کیلئے آن لائن پورٹل متعارف کرانے کا فیصلہ

20 Nov 2026
20 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ نے سکولوں کو الحاق کی آن لائن سہولت فراہم کرنے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے ای بز پورٹل پر کام شروع کر دیا ہے۔

 اس منصوبے کے تحت تعلیمی ادارے گھر بیٹھے بورڈ سے الحاق کے لیے آن لائن درخواست جمع کرا سکیں گے۔

بورڈ حکام کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) ای بز پورٹل تیار کرے گا، جس کے ذریعے سکولوں کے الحاق کے تمام مراحل ڈیجیٹل انداز میں مکمل کیے جائیں گے۔

لاہور بورڈ کے مطابق ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سکول تعلیمی بورڈ سے الحاق حاصل کرتے ہیں، جبکہ بورڈ کے امتحانات میں شرکت کے لیے تمام سکولوں کا الحاق لازمی ہے۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ای بز پورٹل متعارف کرانے کا مقصد الحاق کے عمل کو آسان، تیز اور شفاف بنانا ہے۔ آن لائن نظام سے ڈیٹا کی درستگی بہتر ہوگی، دستی طریقہ کار کا خاتمہ ممکن ہوگا اور الحاق کے نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے