اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے آج شائقین کی فری انٹری کا اعلان

19 Nov 2026
19 Nov 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج 19 نومبر کو راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے فری انٹری کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کی جانب سے پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے شائقین کا داخلہ مفت کر دیا گیا جس کے بعد جمعرات کو کرکٹ فینز بغیر ٹکٹ سٹیڈیم میں داخل ہو سکیں گے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ زیادہ سے ذیادہ کرکٹ شائقین کو سٹیڈیم لانے کے لیے کیا گیا یے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز شائقین کو ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

پی سی بی کی جانب سے کرکٹ فینز کو وقت پر راولپنڈی سٹیڈیم پہنچنے اور میچ سے لطف اندوز ہونے کی دعوت دے دی گئی۔
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے