اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو 6 سال بعد بری کر دیا

16 Nov 2026
16 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم ناصر علی کی اپیل منظور کرتے ہوئے 6 سال بعد بری کر دیا، عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار اکبر علی ڈوگر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملزم کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔

عدالت نے قرار دیا کہ مقدمے میں گواہوں کی موقع پر موجودگی ثابت نہیں ہو سکی، جبکہ گواہوں کے بیانات میں بھی تضاد پایا گیا، جس کی بنیاد پر ملزم کو بری کرنے کا حکم دیا گیا۔

عدالت نے قتل کیس میں ناصر علی کو سنائی گئی سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اس کی اپیل منظور کر لی۔

واضح رہے کہ تھانہ صدر حافظ آباد پولیس نے مقتول جہانگیر کے قتل کا مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے