اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں پاکستان ویمن ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، قومی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے شکست دے دی۔

181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تھائی لینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 156 رنز بنا سکی، تھائی لینڈ کی جانب سے نٹھاکن چنتھم 43 اور پھنیتا مایا 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، عائشہ ظفر 59 اور شوال ذوالفقار 42 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے