اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی کی بحالی کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی کا چیمپئن رہا ہے، ہاکی ہماری پہچان رہی ہے، وزیراعظم کی ہدایات ہیں کہ ہاکی کو خصوصی توجہ دی جائے اور دنیائے ہاکی میں پاکستان اپنا مقام دوبارہ حاصل کرے۔

 

رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ ان کی وزارت کے ماتحت آتا ہے، ہم نے اپنی نوجوانی میں ہاکی کا عروج دیکھا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان نے طویل عرصے سے ہاکی کا کوئی بڑا ایونٹ نہیں دیکھا، اب پاکستان ہاکی کے حوالے سے مایوس کن کارکردگی کی خبریں ہی آتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ہاکی کی بحالی کی ہدایت کی ہے، اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ اس مقصد کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے، ہاکی فیڈریشن بحالی کے لیے پروگرام تشکیل دے گی، حکومت اسے مکمل سپورٹ کرے گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج ہونے والا معاہدہ بھی ہاکی کی بحالی کے لیے خوش آئند اقدام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے