اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کل لاہور آمد متوقع

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کل لاہور آمد متوقع ہے، جہاں وہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اپنے دورہ لاہور کے دوران گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے بھی ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور بھی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے لاہور میں موجود ہیں، ذرائع کے مطابق فریال تالپور نے گزشتہ روز لاہور میں پارٹی کے بعض رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے