اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس, ایم پی اے ہاسٹل لاہور فیز ٹو کیلئے 6,881 ملین منظور

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں 126,668 ملین کے منصوبے منظور کر لئے گئے، مجموعی طور پر 11 ترقیاتی سکیموں کی باقاعدہ منظوری بھی دی گئی جبکہ ایم پی اے ہاسٹل لاہور فیز ٹو کیلئے 6,881 ملین روپے منظور کئے گئے ہیں۔

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین پی اینڈ دی بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی، قربان لائنز لاہور میں ٹریفک کمانڈ سینٹر کیلئے 3,246 ملین کی منظوری دے دی گئی۔

بھوربن مری میں 50 بستروں کے ہسپتال کیلئے 1,507 ملین، ایم پی اے ہاسٹل لاہور فیز ٹو کیلئے 6,881 ملین روپے منظور ہو گئے جبکہ راولپنڈی میں چلڈرن ہسپتال کے قیام کیلئے 10,143 ملین کی منظوری مل گئی۔

پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول کیلئے 18,862 ملین، پنجاب میں ایکواکلچر مالز کے قیام کیلئے 3,979 ملین اور جھیکا گلی چوک مری کی ری ماڈلنگ کیلئے 4,063 ملین روپے منظور کر لئے گئے۔

شہروں میں سیوریج اور ڈرینج کیلئے 75,987 ملین روپے کے فنڈز منظورمیلسی، عبدالحکیم سٹی، فیروزوالا، ڈسکہ اور جام کے چیمہ میں ترقیاتی کام ہونگے، اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ دی اور ممبران بورڈ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے