اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فریال تالپور کے دورہ پنجاب کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ فریال تالپور کے دورۂ پنجاب کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے اور اس سے کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا ہوا ہے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری لاہور تشریف لا رہے ہیں جن کا وہ استقبال کریں گے تاہم صدر کی لاہور میں مصروفیات کے بارے میں انہیں علم نہیں۔

نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پیپلز پارٹی کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے وہیں بنائے جائیں جہاں اس کا مطالبہ موجود ہے، پوٹھوہار صوبے سے متعلق قرارداد موجود ہے اور اسے بنانے کا تجربہ کیا جانا چاہیے لیکن صوبوں کے قیام سے پہلے بات چیت اور اتفاقِ رائے ضروری ہے۔

انھوں  نے کہا کہ بغیر مشاورت کے کوئی فائدہ نہیں ہو گا، جیسے فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام بغیر مشاورت کے ہوا تھا اور آج اس کی واپسی کے مطالبات کیے جا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ ایسی کوئی بات ان کے علم میں نہیں اور وہ مفروضوں پر بات نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے