اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم لیوی میں 1 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم لیوی میں مزید کمی کردی، جس کے بعد فی لیٹر پٹرول پر عائد لیوی کا بوجھ کم ہوکر 63 روپے 64 پیسے رہ گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا تبدیل کرنے کے بعد پٹرولیم لیوی میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔

حکومت نے پٹرول پر فی لیٹر پٹرولیم لیوی میں مزید ایک روپے 65 پیسے کی کمی کردی ہے، جس کے بعد شہریوں کے لیے فی لیٹر پٹرول پر لیوی کا بوجھ 63 روپے 64 پیسے رہ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہفتے کے دوران اب تک پٹرول تقریباً 35 روپے سے زائد سستا کیا جاچکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے