اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ گجومتہ گول چکر کے قریب ٹریفک حادثہ، 22 سالہ نوجوان جاں بحق

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے گجومتہ گول چکر کے قریب سڑک پیدل کراس کرنے والا 22 سالہ نامعلوم نوجوان ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ضروری کارروائی کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے