اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاد باغ پولیس کی کارروائی، پیشہ ور بھکاری گرفتار، نقدی برآمد

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) شاد باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے 3 لاکھ 35 ہزار 860 روپے نقد برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم سے برآمد ہونے والی بھاری نقد رقم کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ایس پی سٹی کے مطابق لاہور میں گداگری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور رواں سال اب تک 496 گداگروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، پولیس حکام نے پیشہ ور گداگری کی روک تھام کیلئے کارروائیاں مزید جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے