اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، منشیات اور پتنگ فروشی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) مستی گیٹ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران منشیات فروشی اور پتنگ فروشی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان سفیان، ذوالقرنین اور حسن کے قبضے سے 520 پتنگیں اور 11 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئیں۔

پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے ملزم نثار کو بھی گرفتار کر لیا، جو لنڈی کوتل کا رہائشی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد ہوئی۔

پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے