اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے کمی

13 Nov 2026
13 Nov 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں 4 روپے فی درجن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جاری کردہ نرخوں کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 584 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم شہریوں کو صافی گوشت 650 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، نئے نرخوں کے مطابق فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 375 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 389 روپے جبکہ پرچون بازار میں 403 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں 4 روپے فی درجن اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد انڈوں کی نئی سرکاری قیمت 274 روپے فی درجن مقرر ہوئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 8 ہزار 130 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے