اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا کھلی کچہری کا انعقاد

12 Nov 2026
12 Nov 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہریوں کو بروقت انصاف اور ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے، ہر شکایت کی میرٹ پر جانچ اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران  نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور شہریوں کی شکایات سنیں اورحل کیلئے احکامات جاری کئے۔ 

ایک شہری کی جانب سےڈی ایس پی شادباغ کے خلاف جانبداری کی شکایت پر ڈی آئی جی  نے ایس پی سٹی کو انکوائری مارک کر دی، اس کے علاوہ کھلی کچہری میں فراڈ اور دھوکہ دہی سے متعلق شکایات بھی موصول ہوئیں۔

کھلی کچہری میں لڑائی جھگڑے اور باہمی تنازعات کی درخواستیں بھی پیش کی گئیں، وراثتی معاملات اور جائیداد کی تقسیم کے تنازعات بھی زیر سماعت آئے۔

تمام درخواستوں پر متعلقہ افسران کو کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بروقت انصاف اور ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے، ہر شکایت کی میرٹ پر جانچ اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے