اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت کی افغانستان کو شکست، فائنل میں پاکستان سے مقابلہ

12 Nov 2026
12 Nov 2026

(لاہور نیوز) بھارت نے افغانستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، فائنل میں بھارت کا پاکستان سے ٹاکرا ہفتے کو ہو گا۔

عمان میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔ 

افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے تاہم بھارتی ٹیم نے ہدف صرف 2 وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ 

ٹورنامنٹ کا فائنل 14 نومبر ہفتے کے روز کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ گروپ مرحلے میں پاکستان  نے حمزہ یوسف کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے