اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا پولینڈ میں فائرنگ کے واقعے پر اظہارِ افسوس

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پولینڈ کے شہر کراکو میں پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع اور متعدد افراد کا زخمی ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان، پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک، جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ اور پولینڈ کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں پاکستان کی ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی دعا کی اور کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں پولینڈ کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے