اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

وزیراعظم نے نواز شریف کو خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر اعتماد میں لیا اور صوبے کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے حالیہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے جاری حکومتی اصلاحات، بالخصوص معاشی اصلاحات، ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے تدارک کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بھی بریفنگ دی۔

ملاقات میں ملکی سیاسی امور اور معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے