اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات سستی، منی مزدا اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی

07 Nov 2026
07 Nov 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد منی مزدا، گڈز ٹرانسپورٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی پانچ فیصد تک کمی کر دی گئی۔

صدر منی مزدا و گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن حاجی شیر علی نے کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر منی مزدا اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے پانچ فیصد کم کر دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی پانچ فیصد تک کمی کی گئی ہے تاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام اور ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والوں تک پہنچایا جا سکے۔

حاجی شیر علی کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے شہریوں اور کاروباری طبقے کو ریلیف ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے