اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑی کمی

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(لاہور نیوز) عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کے باعث ملکی سطح پر بھی فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔

 

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 6 ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 573 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 65 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 66 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے