اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیو ورکر پر سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں دورانِ ڈیوٹی خاتون پولیو ورکر پر مبینہ طور پر کالا سانپ پھینکنے اور دھمکیاں دینے والے ملزم کو سندر پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق گرفتار ملزم مشتاق پیشہ ور مداری ہے، جس کے خلاف پولیو ورکر سے بدسلوکی اور سرکاری امور میں مداخلت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ پولیو ٹیموں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، سرکاری مہم میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے