اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی مصنوعات کی تیاری میں ملوث ملزمان گرفتار

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے لاہور زون نے شاہ عالم مارکیٹ لاہور اور شیخوپورہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے معروف رجسٹرڈ کمپنی کے نام سے جعلی مصنوعات تیار اور فروخت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نبیل ایوب اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان بغیر اجازت معروف کمپنی کے برانڈ کے نام سے جعلی مصنوعات تیار اور فروخت کر رہے تھے۔

کارروائی کے دوران جعلی مصنوعات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی گئی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ہیں، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے