اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری خوف و ہراس کا شکار، انتظامیہ خاموش

05 Nov 2026
05 Nov 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔

آوارہ کتوں کے جھنڈ گلی محلوں اور رہائشی علاقوں میں آزادانہ گھومنے لگے، جس کے باعث شہریوں اور راہگیروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

آوارہ کتوں کی جانب سے شہریوں اور راہگیروں کو کاٹنے کے واقعات بھی سامنے آنے لگے، جس سے شہریوں کی جان و صحت کو خطرات لاحق ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی موجودگی کے باعث بچوں، بزرگوں اور خواتین کا گھروں سے نکلنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔

متعدد شکایات کے باوجود متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی جا سکی۔

شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آوارہ کتوں کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو اس پریشانی سے نجات مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے