اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تاج باغ، بیکری آئٹمز بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، دو افراد معمولی زخمی

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(لاہور نیوز) تاج باغ کنال روڈ پر بیکری آئٹمز تیار کرنے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق فیکٹری میں آگ گیس کے اخراج کے باعث لگی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کا آپریشن شروع کر دیا۔

ریسکیو ترجمان کے مطابق فائر آپریشن میں ریسکیو 1122 کی پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور 15 ریسکیورز  نے حصہ لیا، فائر فائٹرز  نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ آگ پر قابو پا لیا۔

واقعے کے دوران دو افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں  نے موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے