اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ابوزر کے نام سے ہوئی ہے، جسے اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم مبینہ طور پر حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج کے کاروبار میں ملوث تھا، کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 46 لاکھ 65 ہزار پاکستانی روپے برآمد کئے گئے۔

ایف آئی اے حکام نے ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی و غیرقانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لئے ہیں۔

ایف آئی اے نے گرفتار ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے