اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

02 Nov 2026
02 Nov 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نومنتخب چیئرمین شکیل مسعود حسین، سینئر وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمان، وائس چیئرمین سلمان اقبال، جنرل سیکرٹری میاں عامر محمود، جوائنٹ سیکرٹری درید قریشی اور دیگر عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے امید ظاہر کی کہ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے ادارے کی مثبت روایات کو برقرار رکھیں گے۔

مریم نواز شریف نے نومنتخب عہدیداران کی کامیابی، بہتر کارکردگی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مزید کامیابیوں کے لیے دعا بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے