اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر 2026 بروز پیر کو یومِ اقبال کے موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہو گی۔ 

تعطیل کابینہ کی جانب سے 19 جنوری 2026 کو جاری کیے گئے، سالانہ تعطیلات کے سرکلر کے تحت دی گئی ہے, تمام وزارتوں اور محکموں کو نوٹیفکیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد 9 نومبر کو ملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند ہوں گے۔ 

ہفتے میں دو تعطیلات والے دفاتر، تعلیمی اداروں کے ملازمین کو 7 سے 9 نومبر تک تین چھٹیاں ملیں گی جبکہ 10 نومبر منگل سے معمولات زندگی بحال ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے