اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں قاتل ڈور کی سپلائی ناکام، 60 سے زائد چرخیاں برآمد، ملزم پکڑا گیا

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں ناکہ جات پر سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، مجاہد سکواڈ ناکہ گلویرہ نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی قاتل ڈور کی سپلائی ناکام بنا دی اور ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق ملزم علی حیدر خطرناک ڈور کی چرخیاں قصور سے لاہور منتقل کر رہا تھا۔ دورانِ تلاشی مشکوک رکشے سے قاتل ڈور کی 60 سے زائد چرخیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس نے گرفتار ملزم کو مزید کارروائی کے لیے چوکی صوئے آصل کے حوالے کر دیا ہے۔

ایس پی بلال احمد کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخوں کے علاوہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری ہے۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سخت چیکنگ اور قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے