اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ساندہ: روٹیوں کے پورے پیسے مانگنے پر 16 سالہ تندور ملازم قتل

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے ساندہ میں روٹیوں کے پیسے کم دینے پر اعتراض کرنے والے 16 سالہ تندور ملازم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی ہے، ملزم عرفان تندور پر روٹیاں لینے آیا تھا، پیسے کم دینے پر تندور پر کام کرنے والے لڑکے نے اعتراض کیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے، فوٹیج میں ملزم عرفان کو ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہوکر آتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹیج کے مطابق ملزمان نے فائرنگ کرکے فیضان کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہو گئے، پولیس نے مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے