اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ٹریننگ سیشن جاری ہے، جہاں کھلاڑی کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔

پاکستان ٹیم نے فائنل کی تیاریوں کے سلسلے میں مختلف ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا، جس کا مقصد اہم مقابلے سے قبل کھیل کے تینوں شعبوں میں کارکردگی بہتر بنانا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا فائنل ہفتہ، 31 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے