اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکوں کے نقد لین دین کی رپورٹنگ حد 30 لاکھ روپے مقرر

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان میں بینکوں کیلئے نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی۔

اب بینک یومیہ 30 لاکھ روپے سے زائد کے نقد لین دین کی تفصیلات فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو ارسال کریں گے، اس سے قبل بینکوں کیلئے 20 لاکھ روپے سے زائد کے نقد لین دین کی رپورٹنگ لازمی تھی، تاہم نئی حد کے تعین کے بعد اس میں 10 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے صوبائی اینٹی کرپشن اداروں کو بھی اختیارات دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تاہم، ان اختیارات کی فراہمی متعلقہ طریقۂ کار اور ضابطہ جاتی تقاضے مکمل ہونے سے مشروط ہو گی۔

حکومت  نے ورچوئل اثاثوں کو بھی انسدادِ منی لانڈرنگ کے قانونی نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کو بھی انسدادِ منی لانڈرنگ قانون کے تحت اختیارات تفویض کر دیئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے