اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

حکومت کی جانب سے پٹرول ایک روپے 85 پیسے جبکہ ڈیزل ایک روپے 75 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت ایک روپے 85 پیسے اضافے کے بعد 377 روپے 91 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لٹر ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے