اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تین ملکی ٹورنامنٹ: انگلینڈ کیخلاف کامیابی پر محسن نقوی کی قومی ہیروز کو مبارکباد

26 Oct 2026
26 Oct 2026

(لاہور نیوز) تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کے خلاف غیر معمولی کامیابی کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی قومی ٹیم کے ہیروز کو مبارکباد دینے گراؤنڈ میں پہنچ گئے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری بھی موجود تھے، تینوں شخصیات نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کی جیت کے اہم کھلاڑیوں حارث رؤف اور شاداب خان سے خصوصی ملاقات کی اور باری باری دونوں سے گلے ملے۔

واضح رہے کہ قذافی سٹیڈیم میں پاکستان  نے انگلینڈ کے خلاف ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹرائی سیریز کے فائنل میں جگہ بنا لی، شاداب خان اور حارث رؤف کے درمیان 89 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے