اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کے نرخوں میں 22 روپے فی کلو کمی

26 Oct 2026
26 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برائلر مرغی کے نرخ 22 روپے فی کلو کم ہونے کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 548 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 350 روپے فی کلو، ہول سیل مارکیٹ میں 364 روپے فی کلو جبکہ پرچون بازار میں 378 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، دوسری جانب برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 548 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم بازاروں میں صافی گوشت 620 روپے فی کلو تک فروخت کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

انڈوں کی قیمتیں بدستور برقرار ہیں، سرکاری نرخ نامے کے مطابق انڈوں کی فی درجن قیمت 267 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 890 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے