اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مائیک ہیسن کے والد نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان، انگلینڈ کا میچ دیکھا

26 Oct 2026
26 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ دیکھا اور قومی ٹیم کی شاندار کامیابی سے محظوظ ہوئے۔

مائیک ہیسن کے والد چند روز قبل نیوزی لینڈ سے پاکستان پہنچے تھے، وہ بھی کرکٹ کے بڑے مداح ہیں اور انہوں نے اپنے بیٹے کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں بیٹھ کر پاکستان اور انگلینڈ کا میچ دیکھا۔

پاکستان کی خصوصی کامیابی کے بعد ہیڈ کوچ مائیک ہیسن  نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔

مائیک ہیسن  نے اپنے پیغام میں لکھا کہ یہ ایک خاص رات تھی، ایک اسپیشل جیت کے موقع پر میرے والد بھی کراوڈ میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے