اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے ٹرائی سیریز کا چوتھا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

25 Oct 2026
25 Oct 2026

(لاہور نیوز) ون ڈے ٹرائی سیریز کا چوتھا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں  نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، پاکستان  نے سیریز میں 2 میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

آج کا میچ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے پنک ڈے سے منسوب کیا گیا ہے، میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی دستخط شدہ شرٹس نیلامی کیلئے پیش کی جائیں گی۔

نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کے علاج پر خرچ ہو گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے