اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اعوان مارکیٹ، فیروزپور روڈ پر ڈمپر الٹنے سے نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

26 Oct 2026
26 Oct 2026

(لاہور نیوز) اعوان مارکیٹ کے قریب فیروزپور روڈ پر ٹریفک حادثے میں 18 سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 18 سالہ تبسم ولد مظہر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے 38 سالہ یوسف ولد کریم کا بازو فریکچر ہو گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی، جبکہ جاں بحق نوجوان کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی، پولیس کے مطابق واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے