اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کیلئے مستقل ملازمت کے مواقع ختم

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کیلئے مستقل ملازمت کے مواقع ختم ہو گئے۔

سینئر رجسٹرار پبلک سروس کمیشن کے تحت مستقل کی بجائےکنٹریکٹ پررکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے جبکہ میڈیسن، سرجری و دیگرشعبوں میں سینئررجسٹرار3سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی ہوں گے۔

واضح رہے کہ مستقل ملازمت کےمواقع ختم ہونے پر ڈاکٹرز کی سرکاری شعبہ صحت میں عدم دلچسپی پیدا ہو گئی ہے تاہم افسر شاہی ڈاکٹرز کیلئےسرکاری ہسپتالوں میں مستقل ملازمت کا مرحلہ وار خاتمے کیلئےمتحرک ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے