اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مستی گیٹ کے قریب تاج چیمبر پلازہ میں آتشزدگی، آگ پر قابو پا لیا گیا

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) مستی گیٹ کے علاقے میں تاج چیمبر پلازہ کی بالائی منزل پر واقع سپیئر پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پلازہ کی بالائی منزل پر گودام میں لگی تھی، امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری رہے گا تاکہ دوبارہ آگ بھڑکنے کے خدشے کو ختم کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے