اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بسنت 2027 منانے کی باضابطہ اجازت، 12 سے 14 مارچ تک تین روزہ تہوارہوگا

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی پیشگی منظوری کے بعد لاہور میں بسنت 2027 منانے کی باضابطہ اجازت دے دی گئی، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں بسنت کا تین روزہ تہوار 12 سے 14 مارچ 2027 تک منایا جائے گا، جبکہ ضلعی حدود میں مخصوص ممنوعہ علاقوں کے علاوہ پتنگ بازی کی مشروط اجازت ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ بسنت کے دوران صرف حکومت کے مقرر کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق پتنگوں اور ڈور کا استعمال کیا جاسکے گا۔

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی تیاری یکم نہیں بلکہ 5 ستمبر 2026 سے 14 مارچ 2027 تک کرنے کی اجازت ہوگی۔ پتنگوں اور ڈور کی تیاری کے لیے ڈیجیٹل رجسٹریشن بھی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

حکام کے مطابق بسنت کے انعقاد اور پتنگ بازی کے لیے مقررہ شرائط اور قواعد پر عمل درآمد ضروری ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے