اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

طبی معائنے کے بعد نواز شریف وطن واپس، جاتی امراء روانگی

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف طبی معائنے کیلئے لندن جانے کے بعد وطن واپس، جاتی امراء پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ نواز شریف لندن میں تقریباً دو ہفتے کا قیام مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پینچے، وہ 10 اکتوبر 2026 کو اپنے باقاعدہ طبی معائنے اور اہم ملاقاتوں کیلئے لاہور سے لندن پہنچے تھے، اس طرح ان کی روانگی اور واپسی کے درمیان 13 روز کا وقفہ رہا۔

 لندن میں اپنی ایون فیلڈ رہائش گاہ پر قیام کے دوران انہوں نے مختلف ٹیسٹ اور چیک اپ کروائے، روانگی کے وقت مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس سے رخصت کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے