اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کیلئے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی لازمی قرار

21 Oct 2026
21 Oct 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ریونیو وصولیوں میں اضافے کیلئے گاڑیوں کے ایکسائز ٹوکن ٹیکس کو فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا سے منسلک کر دیا ہے۔

نئے طریقہ کار کے تحت سافٹ ویئر میں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کی تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے، ٹیکس کلیئر ہونے کے بعد ہی گاڑی کو معائنے کے اگلے مرحلے میں بھیجا جا سکے گا۔

اس نظام کے تحت گاڑیوں کیلئے پہلے ایکسائز ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی، اس کے بعد ایمیشن ٹیسٹ اور پھر فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

حکومتی اقدام کا مقصد ٹوکن ٹیکس کی وصولی یقینی بنانا اور ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی نشاندہی کرنا ہے، نئے طریقہ کار کے باعث ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والے مالکان کو فٹنس سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے