اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

18 Oct 2026
18 Oct 2026

(لاہور نیوز) قومی کرکٹر رضوان کے بعد امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی، پیٹرنز ٹرافی گریڈ ون کے آخری راؤنڈ میں او جی ڈی سی ایل کی نمائندگی کریں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق امام الحق کل سے شروع ہونے والے پیٹرنز ٹرافی گریڈ ون کے آخری راؤنڈ میں او جی ڈی سی ایل کو دستیاب ہوں گے، او جی ڈی سی ایل نے بھی امام الحق کی دستیابی کی تصدیق کر دی ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے او جی ڈی سی ایل کو امام الحق کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کی اجازت سے آگاہ کر دیا ہے، جس کے بعد ان کی ایونٹ کے آخری راؤنڈ میں شرکت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

یاد رہے اس سے قبل قومی کرکٹر محمد رضوان کو بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل چکی ہے۔

واضح رہے امام الحق کی او جی ڈی سی ایل کی جانب سے پیٹرنز ٹرافی گریڈ ون میں شرکت قومی کرکٹرز کی ڈومیسٹک کرکٹ میں دستیابی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے