اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے ٹرائی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، تینوں کپتانوں کا فوٹو شوٹ

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، تینوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ کرایا۔

ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، انگلینڈ کے ہیری بروک اور سری لنکا کے کوشل مینڈس موجود تھے۔

ٹرائی سیریز کا آغاز کل 18 اکتوبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا، افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد مقابلے لاہور منتقل ہو جائیں گے، ٹرائی سیریز کا فائنل 31 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

ٹرائی سیریز میں تینوں ٹیمیں ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ کے تحت ایک دوسرے کے خلاف دو، دو میچز کھیلیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے