اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: جیب تراشی کی 18 ہزار 58 وارداتیں، سٹی ڈویژن سرفہرست

18 Oct 2026
18 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں جیب تراشی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے، رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران شہر میں شہریوں کی جیبیں کاٹنے کے 18 ہزار 58 مقدمات درج کیے گئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق سٹی ڈویژن جیب تراشی کے 3 ہزار 990 مقدمات کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا۔

ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں جیب تراشی کے 3 ہزار 422 مقدمات درج ہوئے، جس کے بعد یہ ڈویژن دوسرے نمبر پر رہا جبکہ کینٹ ڈویژن میں 3 ہزار 339 مقدمات رپورٹ ہوئے اور یہ تیسرے نمبر پر رہا۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق صدر ڈویژن میں جیب تراشی کے 3 ہزار 189 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 2 ہزار 346 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

اسی طرح سول لائنز ڈویژن میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران جیب تراشی کی ایک ہزار 772 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے