اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی

17 Oct 2026
17 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی نے تصدیق کی ہےکہ پاکستان نے نومبر میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سلطان ازلان کپ میں شرکت سے پاکستان ٹیم کو انٹرنیشنل ٹیموں سے کھیلنے کا مزید موقع ملے گا، پاکستان کے کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لینے سے غیر معمولی تجربہ ملے گا۔

محی الدین وانی کا کہنا تھا کہ پاکستان انڈر 21 ٹیم پہلے ہی سلطان آف جوہر کپ میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت سے نوجوان کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل ایکسپوژر  ملے گا اور ان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے