اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیسرا ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 76 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ عرفات منہاس نے 34 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، حسن نواز نے 16 اور عبدالصمد نے 15 رنز بنائے۔

فخر زمان 12 اور عمران رندھاوا 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ خواجہ نافع 3 رنز بنا سکے، معاذ صداقت کوئی رن بنائے بغیر پویلین لوٹ گئے۔

سری لنکا کی جانب سے داسن شاناکا نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ایشان ملنگا اور نووان تھشارا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے